Police

غیر قانونی سرحد پار کرنا
کوئی کھیل نہیں ہے

“میں اس ملک میں نہیں رہنا چاہتا۔ سرحد عبور کرنا ایک کھیل ہے اور میں اپنا موقع استعمال کروں گا۔”

Wand

غیر قانونی سرحد پار کرنا کوئی کھیل نہیں ہے! آپ مجرموں پر بھروسہ کر کے، جو آپ کے لیے پر سرحدوں کے آر پار نقل و حمل کا غیر قانونی انتظام کرتے ہیں، نہ صرف اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالتے ہیں بلکہ ایسا کرنے سے قانون کی خلاف ورزی بھی کرتے ہیں۔ دوسرے ملک میں داخل ہونے کے متعلق بہت سے قوانین اور ضوابط ہیں– انسانی اسمگلروں پر یقین نہ کریں اگر وہ آپ کو بتائیں کہ یہ آسان اور خطرات سے خالی ہے۔ اگر آپ اپنے لیے مستقبل کے امکانات اور بہتر متبادل کے بارے میں قابل اعتماد معلومات میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ ویب سائٹ دیکھیں: https://avrr-wb.com/

تحفظ کے متلاشی تارکین وطن کے طور پر آپ اپنا پسندیدہ ملک منتخب کر سکتے ہیں - اور کسی بھی طریقے سے وہاں پہنچنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔"

False

نہیں، یہ بالکل درست نہیں ہے۔ ایک ایسے شخص کے طور پر جو ظلم و ستم سے بین الاقوامی تحفظ کا خواہاں ہے، آپ اس ملک کا انتخاب نہیں کر سکتے جہاں پناہ کی کارروائی ہو۔ پہلا یورپی ملک جس میں آپ قدم رکھتے ہیں آپ کے سیاسی پناہ کا فیصلہ کرنے کا ذمہ دار ہے اور فیصلے کا انتظار کرنے کے لیے آپ کو اس ملک میں رہنا پڑے گا۔ اگر آپ کی درخواست مسترد کردی گئی ہو تو آپ کو گھر جانا پڑے گا اور کسی دوسرے یورپی ملک میں جانے کی اجازت نہیں ہو گی– اگر آپ ایسا کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو آپ کی کامیابی کا امکان نہیں ہے۔ دیگر یورپی ممالک آپ کی درخواست پر دوسری مرتبہ غور نہیں کریں گے اور آپ کو ذمہ دار ملک واپس بھیج دیں گے۔

"غیر قانونی طور سرحد پار کرنا مشکل ہے، لیکن بہت سے لوگ اس میں کامیاب ہوئے، اس لیے میں بھی کامیاب ہو جاوں گا۔"

False

اپنی جان کو لاپرواہی سے خطرے میں نہ ڈالیں! حقیقت یہ ہے کہ غیر قانونی طور پر سرحدیں عبور کرنا بہت خطرناک ہے اور بہت سے لوگوں کو جسمانی اور ذہنی نقصان پہنچا ہے۔ بہت سے غیر قانونی تارکین وطن اسمگلروں کے ہاتھوں ہلاک ہو چکے ہیں۔ جھوٹی کہانیوں پر بھروسہ نہ کریں! غیر قانونی نقل مکانی اور انسانی اسمگلنگ سے نمٹنے اور ملکوں کی خودمختاری کے تحفظ کے لیے سرحدی چیکنگ بھی سخت کر دی گئی ہے۔