"آپ ایک بڑی اور محفوظ کشتی پر یورپ کا سفر کریں گے۔"

False

نہیں ، یہ بالکل بھی درست نہیں ہے۔ اسمگلر مجرم ہیں جو صرف پیسوں کی پرواہ کرتے ہیں۔ وہ زیادہ سے زیادہ منافع کمانے کے لیے سب سے چھوٹی اور سب سے سستی دستیاب کشتی میں زیادہ سے زیادہ لوگوں سوار کروائیں گے۔ بہت سی کشتیاں ڈوب جاتی ہیں اور ہر سال بہت سے لوگ یورپ کی طرف غیر قانونی ہجرت کی کوشش کرتے ہوئے ڈوب جاتے ہیں۔

"صرف سمندر کا سفر خطرناک ہے۔ باقی راستہ محفوظ ہے۔”

False

یہ بالکل بھی درست نہیں ہے۔ تمام راستے انتہائی خطرناک ہیں - خواہ بحیرہ روم پار کرتے ہوئے یا زمینی راستے سے یورپ جاتے ہوئے: بہت سے افراد ڈوبنے ، بھوک ، بیماری، تشدد اور بدسلوکی کے علاوہ دوا اور مناسب سرچھپانے کی جگہ نہ ملنے کی وجہ سے راستوں میں ہی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

اسمگلر مجرم ہیں۔ وہ صرف آپ کے پیسے اور اپنے مفاد کو اہمیت دیتے ہیں۔ انہیں آپ کی حفاظت یا صحت کی بالکل بھی پرواہ نہیں ہے۔

"یورپ میں ملازمت حاصل کرنا آسان ہے اور آپ بہت جلد امیر ہوجائیں گے۔"

False

نہیں ، یہ بالکل بھی درست نہیں ہے۔ اگر آپ غیر قانونی طور پر یورپ آئیں گے تو آپ کو کام کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ آپ دوسروں پر مالی انحصار کریں گے اور آپ کو مجرموں یا بری نیت والے لوگوں کی جانب سے استحصال اور بدسلوکی کا خطرہ ہوگا۔آپ کے سیاسی پناہ کی درخواست پر کارروائی کے دوران آپ کو مشترکہ رہائش میں رہنا پڑے گا اور آپ کو اپنے پیسےکمانے کے لئے کسی بھی ملازمت کو منتخب کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

آپ کو "استقبالیہ تحفے" کے طور پر رقم نہیں ملے گی اگرچہ آپ کو کھانا اور رہائش فراہم کی جائے گی۔

یورپ میں کھانا، رہائش، نقل و حمل اور تفریحی سرگرمیاں بہت مہنگی ہیں۔

Wand

سب سے بڑا جهوٹ اسمگلروں نے بتايا