حقائق کی جانچ کریں - غیر قانونی ہجرت سے متعلق سچ

News

خبریں

144 انسانی سمگلر فرنٹیکس (Frontex) کی زیر نگرانی آپریشن میں گرفتار کیے گئے

3 سے 13 ستمبر کے درمیان یورپ کی سرحد اور ساحلی حفاظت کی ایجنسی فرنٹکیس (Frontex) نے آسٹریا کے حکام کے ساتھ مل کر سنگین اور منظم سرحد پار جرائم کے خلاف وسطی اور جنوب مشرقی یورپ میں ایک بین الاقوامی آپریشن کی قیادت کی۔

ای ایم پی اے سی ٹی (EMPACT)جوائنٹ ایکشن ڈے (JAD) ڈینیوب کے نام سے اس آپریشن میں تارکین وطن کی اسمگلنگ اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف کوششوں اور دستاویزی فراڈ پر توجہ مرکوز کی گئی۔

زمین پر فرنٹکس اسٹینڈنگ کور کے افسران کسٹم نے سرحدی محافظوں اور شریک ممالک کے پولیس افسران کے ساتھ سرحدی چیکنگ کی جس کے متاثر کن نتائج برآمد ہوئے۔

صرف ایک ہفتے میں آپریشن کا یہ نتیجہ نکلا:

  • 144 مشتبہ انسانی اسمگلروں کی گرفتاری
  • 6656غیر قانونی تارکین وطن کا سراغ
  • 76 جعلی دستاویزات کا سراغ
  • 13 چوری شدہ کاروں کا سراغ