حقائق کی جانچ کریں - غیر قانونی ہجرت سے متعلق سچ

News

خبریں

سال کے پہلے نصف میں 6,553 تارکین وطن کی بے دخلی – تارکین وطن کی اسمگلنگ کے خلاف جنگ جاری ہے

ستمبر 2024

7 اگست 2024 کو وزیر داخلہ گیرہارد کارنر، وزارت داخلہ کی ڈائریکٹوریٹ وی/بی کی سربراہ ایلزبتھ ویگنر - ڈونیگ، اور وفاقی دفتر برائے امیگریشن اور پناہ گزینی کی نائب ڈائریکٹر کیرولائن پریزر نے 2024 کے پہلے نصف سال کے "بے دخلی کے اعداد و شمار" پیش کیے اور تارکین وطن کی اسمگلنگ اور پناہ کے غیر قانونی استعمال کے جرائم کے خلاف آئندہ کی ترجیحات پر تفصیل کے ساتھ واضع روشنی ڈالی۔

مزید پڑھیے

آسٹریا غیر قانونی ہجرت کے عالمی رجحان کا مؤثر طریقے سے مقابلہ کر رہا ہے۔

جولائی 2024

جون 2024، میں آسٹریا میں 1,835 پناہ کی درخواستیں موصول ہوئیں، جو گزشتہ عرصے کے مقابلے میں 64 فیصد کی کمی کو ظاہر کرتی ہیں۔

مزید پڑھیے

IOM: 2023 تارکین وطن کے لیے مہلک ترین سال تھا

مارچ 2024

اقوام متحدہ کے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (IOM) کے مطابق، 2014 کے بعد 2023 تارکین وطن کے لیے سب سے مہلک سال تھا، جس میں عالمی سطح پر تقریباً 8,600 افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔ پچھلے سال 2022 کے مقابلے میں یہ 20 فیصد کا خوفناک اضافہ تھا۔

مزید پڑھیے

مہاجرین کی اسمگلنگ سے نمٹنے میں آسٹریا-اٹلی کا تعاون

مارچ 2024

آسٹریا کے وفاقی وزیر داخلہ گیرہارڈ کارنر نے 27 مارچ 2024 کو ویانا میں اپنے اطالوی ہم منصب میٹیو پیانٹیدوسی سے ملاقات کی۔ ان کی بات چیت کا ایجنڈا انسانی اسمگلنگ سے نمٹنے اور پناہ گزینوں کے غلط استعمال سے نمٹنے پر مرکوز تھا۔

مزید پڑھیے

Karner: 2023 "واپسی کا سال" تھا"

فروری 2024

وزیر داخلہ گیرہارڈ کارنر نے 21 مارچ 2024 کو ویانا میں ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ 2023 میں وفاقی دفتر برائے امیگریشن اینڈ اسائلم (12,900) کی تاریخ میں پہلے سے کہیں زیادہ لوگ واپس بھیجے گئے۔

مزید پڑھیے

آپریشن فاکس کے تحت ہنگری میں 188 تارکین وطن اسمگلروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

جنوری 2024

دسمبر 2022 سے، آسٹریا کے پولیس افسران کی شمولیت کے ساتھ، آپریشن فاکس کے تحت ہنگری میں 188 سمگلروں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

مزید پڑھیے

آسٹریا کے پولیس افسران سربیا میں سرحدی تحفظ میں مدد کے لیے ڈرون فراہم کر رہے ہیں

دسمبر 2023

آسٹریا کے پولیس افسران سربیا اور شمالی مقدونیہ کی سرحد پر سرحدی تحفظ کے اقدامات کو مضبوط بنانے میں مدد فراہم کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ گرہارڈ کارنر نے تعینات پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا ہے۔

مزید پڑھیے

تیونس کی سرحدی تحفظ میں اہم پیشرفت

نومبر 2023

17 نومبر 2023 کو، آسٹریا کے وفاقی وزیرِ داخلہ، گرہارڈ کارنر، نے تیونس کے سرکاری دورے کے دوران نفطہ میں تیونس کے سرحدی محافظوں کے لیے نئے تربیتی مرکز کا افتتاح کیا۔ تیونس کے وزیرِ داخلہ کے ساتھ ہونے والی سرکاری ملاقات میں ترکِ وطن کی صورتحال گفتگو کا موضوع رہا۔

مزید پڑھیے

2023 میں وطن واپسیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ

نومبر 2023

آسٹریا سے پناہ گزینوں کی روانگی کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ برس کی نسبت، 2023 میں 25 فیصد زیادہ وطن واپسیاں ہوئیں، جبکہ پناہ کی درخواستوں میں تقریباً 50 فیصد کمی واقع ہوئی۔

مزید پڑھیے

آسٹریا نے ڈبلن چارٹر کے تحت بلغاریہ کے راستے وطن واپسی کے آپریشن کا اہتمام کیا

اکتوبر 2023

ڈبلن III ضابطہ کے تحت 5 افراد کو بلغاریہ منتقل کر دیا گیا

مزید پڑھیے

اٹلی کے لامپیڈوسا جزیرے کے قریب کشتی کے حادثے میں 41 تارکین وطن جاں بحق ہو گئے

اگست 2023

لامپیڈوسا کے ساحل پر ایک نیا سانحہ پیش آیا ہے۔ زندہ بچ جانے والوں نے مقامی ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ اطالوی جزیرے لیمپیڈوسا کے قریب کشتی کے حادثے میں اکتالیس تارکین وطن جاح بحق ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

فرنٹیکس کی زیر قیادت آپریشن میں 100 سے زائد انسانی سمگلر گرفتار

جولائی 2023

23 جون سے لے کر 3 جولائی تک، یورپی بارڈر اور کوسٹ گارڈ کی ایجنسی، فرنٹیکس نے آسٹریا کے حکام کے ساتھ مل کر وسطی اور جنوبی مشرقی یورپ میں سنگین اور منظم سرحد پار جرائم کے خلاف ایک بین الاقوامی آپریشن کی قیادت کی۔

مزید پڑھیے

پاکستان کے سب سے زیادہ عدم تحفظ کے شکار افراد کے لیے یورپی یونین کی جانب سے 1 کروڑ 65 لاکھ یورو کی انسان دوست امداد

جولائی 2023

کمیشن نے پاکستان میں تنازعات اور موسمیاتی آفات سے متاثرہ عدم تحفظ کا شکار افراد کی مدد کے لیے 1 کروڑ 65 لاکھ یورو کی رقم مختص کی ہے۔

مزید پڑھیے

ہندوستان سے غیر قانونی نکل مکانی: مسلسل واپسی

جون 2023

فی الوقت، آسٹریا میں ہندوستانی شہریوں کی جانب سے پناہ کی درخواستوں کو تسلیم کرنے کی شرح 0 فیصد ہے۔ فرنٹیکس چارٹر کے تحت واپسی کے آپریشنز کو منظم کرنے میں آسٹریا بین الاقوامی سطح پر سب سے آگے ہے۔

مزید پڑھیے

آسٹریا نے بلغاریہ میں ڈبلن چارٹر کے تحت واپسی کے آپریشن کا اہتمام کیا

مئی 2023

ڈبلن III ضابطے کے تحت 5 افراد کو بلغاریہ منتقل کر دیا گیا

مزید پڑھیے

آسٹریا نے عراقی اشخاص کو جلاوطن کر دیا

اپریل 2023

فیڈرل آفس فار امیگریشن اینڈ اسائلم نے دو سزا یافتہ عراقیوں، 28 سالہ شخص اور اس کے 30 سالہ کزن کو 14 اور 15 اپریل 2023 کو ملک بدر کر کے اُن کے آبائی ملک واپس بھیج دیا۔

مزید پڑھیے

اٹلی میں کشتی کا المناک حادثہ

مارچ 2023

اٹلی کے ساحل پر 60 سے زائد تارکینِ وطن ڈوب گئے۔

مزید پڑھیے

آسٹریا اور مراکش کے وزرائے داخلہ کی انسانی سمگلنگ مافیا کے خلاف جنگ

مارچ 2023

آسٹریا اور مراکش کے وزرائے داخلہ کی انسانی سمگلنگ مافیا کے خلاف جنگ 28 فروری، 2023 کو وزیرِ داخلہ گیرہارڈ کارنر نے رباط (مراکش) میں اپنے مراکشی ہم منصب عبدل اوفی لفطیت سے ملاقات کی۔ تبادلۂ خیال میں بین الاقوامی اسمگلنگ مافیا کے خلاف جنگ میں تعاون بڑھانے اور آسٹریا میں غیر قانونی طور پر مقیم مراکشی شہریوں کی تیزی سے واپسی کے معاہدے پر توجہ مرکوز کی گئی۔

مزید پڑھیے

آسٹریا نے ڈبلن ضابطے کے تحت رومانیہ اور بلغاریہ کو خصوصی پرواز سے واپسی کا انتظام کیا

نومبر 2022

ڈبلن 3 ضابطے کے تحت 7 افراد کو رومانیہ اور بلغاریہ منتقل کیا گیا

مزید پڑھیے

آسٹریا نے نائیجیریا کے لیے فرانٹیکس کی خصوصی پرواز کے عمل میں حصہ لیا

نومبر 2022

ٓسٹریا سے سات نائجیرین باشندوں کو لاگوس واپس بھیجا گیا

مزید پڑھیے

آسٹریا نے ہندوستان میں یورپ بھر کی پہلی فرنٹیکس خصوصی پرواز کا انعقاد کیا

اکتوبر 2022

آسٹریا سے 19 ہندوستانی شہریوں کو دہلی میں حکام کے حوالے کیا گیا۔

مزید پڑھیے

پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے آسٹریا کی ہنگامی امداد

ستمبر 2022

پاکستانی آبادی کی شدید ہنگامی صورتحال کے فوری ردعمل کے طور پر وفاقی حکومت نے پاکستان میں سیلاب کی آفت سے نمٹنے کے لئے فارن ڈیزاسٹر فنڈ (اے کے ایف) میں سے بیس لاکھ یورو کی ادائیگی کا فیصلہ کیا۔

مزید پڑھیے

انسانی اسمگلنگ کے جرم کے خلاف اقدامات مستقل بنیادوں پر جاری رکھے جائیں گے

ستمبر 2022

ایک انسانی اسمگلنگ کے حادثے کے بعد اسمگلروں کے خلاف کاروائی مسلسل جاری رکھی جائے گی۔

مزید پڑھیے

دو انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا گیا

اگست 2022

Burgenland صوبے میں خصوصی کاروائی کے ذریعے دو انسانی اسمگلنگ کی کوششوں کو ناکام بنا دیا گیا۔

مزید پڑھیے

موقعے پر امداد: افغانستان کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سات ملین یورو کی امداد

جولائی 2022

تباہ کن زلزلے کے بعد آسٹریا کی حکومت امدادی تنظیموں کی موقعے پر مدد کر رہی ہے

مزید پڑھیے

بڑھتی ہوئی تعداد میں تارکین وطن سمندر اور صحرا میں مر رہے ہیں

جون 2022

یو این ایچ سی آر نے بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے اعداد و شمار پیش کر دیے

مزید پڑھیے

انسانی اسمگلر گرفتار

مئی 2022

انسانی اسمگلنگ پر 2021 کی رپورٹ

مزید پڑھیے

انسانی اسمگلنگ کے خلاف خصوصی کارروائی

مئی 2022

وزیر داخلہ کا انسانی اسمگلروں کے نیٹ ورکس سے جہاد کا اعلان

مزید پڑھیے

آسٹریا نے پاکستان واپسی کے لیے فرنٹیکس چارٹر آپریشن میں حصہ لیا

اپریل 2022

آسٹریا سے دو پاکستانی شہریوں کو اسلام آباد منتقل کر دیا گیا

مزید پڑھیے

شامی انسانی اسمگلر کو دس سال قید کی سزا

اپریل 2022

مورخہ 11 اپریل 2022 کو فیلڈ کرش کی عدالت میں ایک 41 سالہ شامی شخص کو انسانی اسمگلنگ کے جرم میں 10 ماہ کی غیر مشروط قید کی سزا سنائی گئی۔

مزید پڑھیے

افغانستان، ایران، پاکستان: یورپی یونین انسانی ہمددی کی بنیاد پر 113 ملین یورو فراہم کرے گی

مارچ 2022

31 مارچ 2022 کو افغانستان کے لئے عطیہ دینے والوں کی کانفرنس میں یورپی کمیشن نے افغان عوام کے لئے یورپی یونین کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 113 ملین یورو کی امداد کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیے

آسٹریا نے رومانیہ اور بلغاریہ کے لیے ڈبلن چارٹر واپسی آپریشن کا اہتمام کیا

اگست 2022

ڈبلن III ریگولیشن کے تحت 10 افراد کو رومانیہ اور بلغاریہ منتقل کیا گیا

مزید پڑھیے

آسٹریا کے پولیس افسران یورپی یونین کی بیرونی سرحدوں کے تحفظ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

جنوری 2022

11 جنوری 2022 کو وزیر داخلہ گیرہارڈ کارنر نے ہنگری سربیا کی سرحد پر 18 پولیس افسران کو تعینات کیا۔

مزید پڑھیے

آسٹریا نے بنگلہ دیش واپسی کے فرنٹیکس چارٹر آپریشن میں حصہ لیا

جنوری 2022

آسٹریا سے تعلق رکھنے والے 4 بنگلہ دیشی شہریوں کو ڈھاکہ میں حکام کے حوالے کر دیا گیا

مزید پڑھیے

آسٹریا کا بلغاریہ کی طرف ڈبلن چارٹر واپسی کے عمل کا اہتمام

دسمبر2021

5 افغان شہریوں کو ڈبلن III ریگولیشن کے تحت بلغاریہ منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیے

فرنٹیکس (Frontex) کا البانیہ اور کوسوو کے لیے چارٹر آپریشن

نومبر 2021

آسٹریا سے دو البانوی اور تین کوسووا شہریوں کو تیرانا اور پرسٹینا کے حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

مزید پڑھیے

آسٹریا کی پولیس یورپی یونین کی بیرونی سرحدوں کی نگرانی میں مدد کر رہی ہے۔

نومبر 2021

اس وقت 100 پولیس اہلکار بین الاقوامی ڈیوٹی پر ہیں۔

مزید پڑھیے

افغانیوں کے لیے انسانی امداد کی فوری ضرورت

اکتوبر 2021

آسٹریا کی حکومت نے افغانستان کے لئے ایک کروڑ اسی لاکھ یورو کا ہنگامی امدادی پیکج منظور کر لیا

مزید پڑھیے

144 انسانی سمگلر فرنٹیکس (Frontex) کی زیر نگرانی آپریشن میں گرفتار کیے گئے

ستمبر 2021

3 سے 13 ستمبر کے درمیان یورپ کی سرحد اور ساحلی حفاظت کی ایجنسی فرنٹکیس (Frontex) نے آسٹریا کے حکام کے ساتھ مل کر سنگین اور منظم سرحد پار جرائم کے خلاف وسطی اور جنوب مشرقی یورپ میں ایک بین الاقوامی آپریشن کی قیادت کی۔

مزید پڑھیے

دس غیر ملکی باشندے رومانیہ منتقل کر دیے گئے

اگست 2021

پانچ شامی، چار افغانی اور ایک مراکشی شہریوں کو 17 اگست 2021 کو بخارسٹ میں حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ ان غیر ملکیوں کو سیاسی پناہ سے انکار کا حتمی فیصلہ مل چکا تھا.