حقائق کی جانچ کریں - غیر قانونی ہجرت سے متعلق سچ

News

خبریں

آسٹریا کا بلغاریہ کی طرف ڈبلن چارٹر واپسی کے عمل کا اہتمام

5 افغان شہریوں کو ڈبلن III ریگولیشن کے تحت بلغاریہ منتقل کر دیا گیا۔

یکم دسمبر 2021 کو آسٹریا کے زیر انتظام بلغاریہ میں خصوصی کووڈ-19 حفاظتی اقدامات کے ساتھ ڈبلن ریگولیشن کےتحت چارٹر فلائٹ سے واپسی کا آپریشن ہوا۔ ڈبلن III قوائد کے مطابق کل 5 افغان شہریوں کو صوفیہ میں حکام کے حوالے کیا گیا۔

ڈبلن III ریگولیشن کے قوانین جن کے یورپی یونین کے تمام رکن ممالک پابند ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ بین الاقوامی پناہ کی ہر درخواست پر ذمہ دار رکن ملک تیزی سے کارروائی کر سکتا ہے اور یہ کہ یورپی یونین میں پناہ کا جائزہ صرف ایک بار لیا جاتا ہے۔

ڈبلن طریقے کے دائرہ کار میں اس بات کا تعین کیا جاتا ہے کہ کون سا یورپی رکن ملک پناہ کی درخواست کی جانچ کے لیے ذمہ دار ہے اور اس رکن ملک کے ساتھ مشاورت کا عمل شروع کر دیا جاتا ہے۔ اگر ذمہ دار رکن ملک متعلقہ پناہ کے متلاشی کو واپس لینے پر راضی ہو جائے تو وفاقی محکمہ برائے ہجرت و سیاسی پناہ (BFA) اس کی کی جانچ کرتا ہے اور اس کے بعد فیصلہ جاری کیا جاتا ہے۔

ملک بدری کے جائز ہونے کا ہمیشہ قانون کی بنیاد پر ایک جامع اور انفرادی عمل میں جائزہ لیا جاتا ہے۔