حقائق کی جانچ کریں - غیر قانونی ہجرت سے متعلق سچ

News

خبریں

افغانیوں کے لیے انسانی امداد کی فوری ضرورت

آسٹریا کی حکومت نے افغانستان کے لئے ایک کروڑ اسی لاکھ یورو کا ہنگامی امدادی پیکج منظور کر لیا

18 ملین یورو کے ہنگامی امدادی پیکیج کے ساتھ آسٹریا کی حکومت مدد کرنے کے لیے وہاں پرعزم ہے جہاں وہ سب سے زیادہ موثر ہے یعنی بحرانی علاقے میں براہ راست زمین پر۔

آسٹریا کی حکومت خطے میں بےگھر افراد کی مدد اور دیکھ بھال کے علاوہ خواتین اور لڑکیوں کی مدد پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ حالیہ واقعات کے نتیجے میں ان کی حالت ڈرامائی طور پر خراب ہوگئی ہے۔

گزشتہ چار سالوں کے دوران آسٹریا افغانستان میں انسانی امداد اور ترقیاتی منصوبوں اور پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے لیے ایک کروڑ دس لاکھ یورو سے زائد کا تعاون کر چکا ہے۔