حقائق کی جانچ کریں - غیر قانونی ہجرت سے متعلق سچ

News

خبریں

دو انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا گیا

Burgenland صوبے میں خصوصی کاروائی کے ذریعے دو انسانی اسمگلنگ کی کوششوں کو ناکام بنا دیا گیا۔

انسانی اسمگلنگ منظم جرم کی ایک غیر انسانی شکل ہے جس میں لوگوں کی جان بھی جا سکتی ہے“ وزیر داخلہ Gerhard Karner نے اسمگلر مافیا کے خلاف حالیہ کامیابی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا۔

11 اگست 2022 کو پولیس ایک 38 سالہ ازبک کو پکڑنے میں کامیاب ہوگئی جو Oberwart ضلعے میں سات افغانیوں اور ایک ہندوستانی کو غیر قانونی طور پر ہنگری سے آسٹریا لانا چاہتا تھا۔ اسی قسم کا منصوبہ Neusiedl am See کے ضلعے میں ایک مجرم نے پانچ ترکوں اور دو عراقیوں کے ساتھ بنایا تھا اور اسے بھی سیکیورٹی کے اداروں نے روک لیا تھا۔

سال کے آغاز سے اب تک ملک بھر میں 325 سے زائد انسانی اسمگلر پکڑے جا چکے ہیں۔ سب سے زیادہ گرفتاریاں Burgenland میں آسٹریا اور ہنگری کی سرحد پر ہوئیں۔ اس دوران انسانی اسمگلنگ کے خلاف کوششوں میں سرحد پر مشترکہ گشت اور ڈرون کا استعمال کیا گیا۔