حقائق کی جانچ کریں - غیر قانونی ہجرت سے متعلق سچ

News

خبریں

آسٹریا نے بلغاریہ میں ڈبلن چارٹر کے تحت واپسی کے آپریشن کا اہتمام کیا

ڈبلن III ضابطے کے تحت 5 افراد کو بلغاریہ منتقل کر دیا گیا

آسٹریا کے زیر اہتمام ڈبلن چارٹر کے تحت واپسی کے آپریشن کے دوران، ڈبلن III ضابطے کے مطابق، 23 مئی 2023 کو کُل 5 افراد کو بلغاریہ کے حوالے کیا گیا۔

وطن واپس لوٹائے جانے والوں میں 3 افراد مراکش جبکہ 2 افراد شام کے شہری تھے۔ پورے عمل کے دوران اعلیٰ ترین نوعی معیار کو برقرار رکھا گیا۔

ڈبلن III ضابطے کا مقصد یہ طے کرنا ہے کہ یورپی یونین کی کون سی رُکن ریاست پناہ کی درخواست کی جانچ پڑتال کے لیے ذمہ دار ہے۔ یہ ضابطہ یقینی بناتا ہے کہ بین الاقوامی تحفظ کے لیے ہر درخواست پر ذمہ دار رُکن ریاست تیزی سے کارروائی کرے اور یہ کہ یورپ میں تحفظ کی درخواست کا جائزہ صرف ایک بار لیا جائے۔