حقائق کی جانچ کریں - غیر قانونی ہجرت سے متعلق سچ

News

خبریں

آسٹریا نے ہندوستان میں یورپ بھر کی پہلی فرنٹیکس خصوصی پرواز کا انعقاد کیا

آسٹریا سے 19 ہندوستانی شہریوں کو دہلی میں حکام کے حوالے کیا گیا۔

یورپ بھر میں ہندوستان کے لیے پہلی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپسی کے دوران کل 19 ہندوستانی شہریوں کو 29 ستمبر2022 کو دہلی میں حکام کے حوالے کیا گیا تھا۔ چارٹر آپریشن کا آسٹریا نے انتظام کیا تھا اور اسے فرنٹیکس کے ذریعہ مربوط کیا گیا تھا۔

آسٹریا سے واپس لائے گئے تمام افراد کی پناہ گزینی کی حیثیت کا قانون کی حکمرانی کے تحت سیاسی پناہ کی کارروائی کے دوران انفرادی معاملات میں جائزہ لیا گیا اور قانونی طور موثر منفی فیصلہ کیا گیا۔ عام طور پر ہندوستانی شہریوں کو فیڈرل آفس فارامیگریشن اینڈ اسائلم (BFA) سے تحفظ فراہم کرنے والا فیصلہ ملنے کا امکان بہت کم ہوتا ہے۔ فی الحال مثبت فیصلوں کی شرح صفر فیصد ہے۔

یہی وجہ ہے کہ ہندوستانی شہریوں سے متعلق تقریبا 80 فیصد کیسوں میں تحفظ کے دعوے کی جانچ فاسٹ ٹریک کارروائی (کارروائی کا اوسط دورانیہ: 27 دن) یا سرعت سے کارروائی (72 گھنٹوں کے اندر پہلا فیصلہ) کے دوران کی جاتی ہے۔