حقائق کی جانچ کریں - غیر قانونی ہجرت سے متعلق سچ

News

خبریں

آسٹریا نے بنگلہ دیش واپسی کے فرنٹیکس چارٹر آپریشن میں حصہ لیا

آسٹریا سے تعلق رکھنے والے 4 بنگلہ دیشی شہریوں کو ڈھاکہ میں حکام کے حوالے کر دیا گیا

18 جنوری 2022 کو فرنٹیکس کے تعاون سے بنگلہ دیش کے لئے ایک چارٹر واپسی آپریشن ہوا۔ ڈھاکہ میں کل 33 افراد کو حکام کے حوالے کیا گیا جن میں آسٹریا کے 4، جرمنی کے 26 اور رومانیہ کے 3 بنگلہ دیشی شہری شامل ہیں۔

آسٹریا سے واپس آنے والے 4 افراد غیر ملکی شہری تھے جن کی قانونی کارروائی منفی فیصلے کے ساتھ اختتام کو پہنچ گئی تھی اور جنہوں نے مقررہ وقت کے اندر آسٹریا کے علاقے کو چھوڑنے کی اپنی ذمے داری پوری نہیں کی تھی۔ اس وجہ سے وفاقی دفتربرائے امیگریشن اور پناہ (BFA) نے غیر ملکیوں کے پولیس ایکٹ کے متعلقہ قواعد کے مطابق آسٹریا سے ان کی واپسی کو نافذ کیا۔